لاہور: سی آئی اے کی کاروائی، 7 سالہ بچی کی 40 سالہ شخص سے شادی کروانےکی کوشش کرنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

ہفتہ 7 مارچ 2015 17:48

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : لاہور کے ایک علاقے میں سی آئی اے نے کاروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ان کے قبضے میں ایک 7 سالہ مغوی بچی کو بھی با حفاظت بازیاب کر وا لیا، اغوا کاروں میں ایک خاتون بھی شامل ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون 7 سالہ بچی کی شادی 40 سالہ شخص سے کروانا چاہتی تھی لیکن پولیس نے کاروائی کر کے خاتون اور ا س کے ساتھیوں کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں