چین نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا،دونوں ملکوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چین کا بے پایاں تعاون شامل ہے،کئی چینی کمپنیاں پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں،پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی وفدسے گفتگو