اداکارہ ہنی شہزادی کے بھائی کی شادی طے پا گئی

اتوار 8 مارچ 2015 13:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی کے بھائی کی شادی طے پا گئی جبکہ مارچ کے تیسرے ہفتے شادی کی تقریب لاہور میں ہو گی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق اداکارہ ہنی شہزادی کے چھوٹے بھائی عاشق حسین کا رشتہ قریبی خاندان میں ہوا ہے اور اس حوالے سے نکاح اور دعوت ولیمہ کی تقریبات 20,21 مارچ کو لاہور میں ہونگی۔ جس میں انکی فیملی کے علاوہ شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات بھی شرکت کرینگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں