لاہور : حکومت نے ایک بار پھر قوم کو سبز باغ دکھا دیا

پیر 9 مارچ 2015 11:31

لاہور : حکومت نے ایک بار پھر قوم کو سبز باغ دکھا دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مارچ 2015 ء) : لاہور میں وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پانی اور بجلی پاکستانی عوام کا سب سے بڑ امسئلہ ہے، پاکستان کے پاس ان مسائل سے نمٹنے کے لیے وسائل کی کمی ہے تاہم ہماری حکومت طویل مدتی پلان ترتیب سے رہی ہے جس کے تحت تمام مسائل کو حل کر لیا جائے گا، بجلی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بجلی کی کمی کا مسئلہ 3 سال تک حل ہو جائے گا، خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانی عوام کو 3 سال میں بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں