دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 9 مارچ 2015 13:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد20300کیوسک اور اخراج 20000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 28200کیوسک اور اخراج 28200 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد44000کیوسک اور اخراج46200کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 44200کیوسک اور اخراج 41000 کیوسک، بیراج جناح آمد54200کیوسک اور اخراج 51200کیوسک،چشمہ آمد74600کیوسک اوراخراج 73400کیوسک، تونسہ آمد48000 کیوسک اور اخراج 46000کیوسک، پنجند آمد732400کیوسک اور اخراج 69900کیوسک،گدو آمد 108900کیوسک اوراخراج 107300 کیوسک، سکھرآمد88700کیوسک اور اخراج73600کیوسک، کوٹری آمد23400کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380 فٹ، موجودہ سطح 1438.45فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.225ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1091.80 فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.480ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں