اسٹیج پر جو عزت اور شہرت ملی سب سے قیمتی سرمایہ ہے‘اداکارہ مدیحہ شہزادی

پیر 9 مارچ 2015 14:18

اسٹیج پر جو عزت اور شہرت ملی سب سے قیمتی سرمایہ ہے‘اداکارہ مدیحہ شہزادی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) اداکارہ مدیحہ شہزادی نے کہا ہے کہ اسٹیج پر جو عزت اور شہرت ملی سب سے قیمتی سرمایہ ہے‘ ڈراموں میں فحاشی اور عریانی کا خاتمہ اصل میں فنکاروں کی ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ شہزادی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ میں اسٹیج پر اپنی پرفارمنس کے زریعے ہی آگے بڑھو اور میں اب تک اس مین کامیاب جا رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی اسٹیج ڈراموں کو صرف پاکستا ن نہیں بلکہ دنیا کے ان تمام ممالک میں پسند کیا جاتا ہے جہاں پر اردو بولنے اور سمجھنے والے موجود ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں