لاہور : حجام کو ٹانگوں میں گولیاں مارنے والا وڈیرہ تاحال گرفتار نہ ہو سکا، انچارج انوسٹی گیشن کو شوکاز نوٹس ارسال

پیر 9 مارچ 2015 16:15

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : لاہور میں حجام امجد کو ٹانگوں میں گولیاں مار کر زخمی کرنے والے وڈیرے سلیم داد کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا جس کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے انچارج انوسٹی گیشن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے اور جواب بھی طلب کر لیا ہے کہ ابھی تک اس کیس کے ملزم یعنی وڈیرے سلیم داد کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا، جبکہ وڈیرے کے ملازم کو گرفتار کر کے پولیس کی حراست میں رکھا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں