حکومت پنجاب نے سرکاری ، خودمختار، ڈویلپمنٹ اور ریسرچ سنٹر زمیں خواتین کی نمائندگی کو لازمی قرار دیا ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن،

پنجاب میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، غیرملکی سرمایہ کار پاکستان خصوصاً صوبہ پنجاب میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتے ہیں ، , دنیا کے تمام حصوں کے ممالک کی تجارتی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کررہی ہیں ‘صوبائی وزیرکی خواتین پارٹی ورکرزکے وفود سے گفتگو