تحریک انصاف کا ترانہ گو نواز گو ہو چکا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

پیر 9 مارچ 2015 21:37

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) تحریک انصاف کی یوم نسواں تقریب میں میزبان ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تحریک انصاف کا ترانہ گو نواز گو ہو چکا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں