وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ ‘چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال ،
ایم کیو ایم سے تعاون کی درخواست‘(ن) اور ایم کیو ایم کی اعلیٰ ترین قیادت کے درمیان 17سال بعد رابطہ ہوا ہے‘میڈیا رپورٹس
پیر 9 مارچ 2015 23:11
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ،پاکستان مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ کی اعلیٰ ترین قیادت کے درمیان 17سال بعد رابطہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلیفون کر کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔
بتایاگیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان انتہائی خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی ۔وزیراعلیٰ نے الطاف حسین سے انکی خیریت بھی دریافت کی ۔ذرائع کا کہناہے کہ شہباز شریف اور الطاف حسین کے درمیان سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کے عہدے کی تقرری پر تبادلہ خیال ہوا اور ایم کیو ایم سے سینیٹ الیکشن میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔واضح رہے کہ 17 سال بعد وزیر اعلی پنجاب شہباز شرریف اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم