عدلیہ کا عدل وانصاف اور قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہونا چاہیے، بیگم آمنہ سلمان تاثیر
پیر 9 مارچ 2015 00:20
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) سلمان تاثیر قتل کیس کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر بیگم آمنہ سلمان تاثیر نےآن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدلیہ کا عدل وانصاف اور قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہونا چاہیے، مذہب اور جذبات سے بالاتر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے، بیگم سلمان تاثیر نے کہا حکومت اور ادارے میرے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کروائیں، ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ مجھے کسی قسم کے دیت کی آفر نہیں ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
وزیراعلیٰ ری ویمپنگ پلان لاہورکی 92 فیصد آبادی کو کوورکرے گا‘ وزیربلدیات
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف ، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
گنگا رام ہسپتال کی نرسوں کا مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج
سول عدالتوں کی تقسیم ،وکلاء پر دہشتگری کے مقدمات کے اندراج کے خلاف احتجاج شدید ہنگامہ آرائی میں تبدیل ..
پولیس تشدد کے خلاف (کل ) ملک گیر ہڑتال ہو گی‘ احسن بھون
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
سی سی پی اولاہور کی زیر ِصدارت کینٹ اورماڈل ٹاؤن ڈویژنز کی کارکردگی بارے اجلاس
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
سیاسی عدم استحکام اور تصادم کی فضا نقصان کا باعث، آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی