نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ،ائیر پورٹ کی نئی عمارت کی مبارکباد دی،

آپ نے اس منصوبے کی بنیاد رکھی ،ہم نے افتتاح کیا ،یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ،وزیر اعظم، , وزیر اعظم نے یوسف رضا گیلانی کا ہاتھ پکڑ کر سٹیج پر لئے گئے اور اپنے ساتھ بٹھایا