یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے سپلیمینٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

بدھ 11 مارچ 2015 16:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) یونیورسٹی آف ایجوکیشن،شعبہ امتحانات نے جنوری اور فروری2015 میں منعقد ہونیوالے سپلیمینٹری امتحانات بشمول ایم۔اے(ایجوکیشن)، ایم۔

(جاری ہے)

اے(سپیشل ایجوکیشن)، ایم ایڈ،بی ایڈ (ایلیمینٹری)بی، ایڈ (سیکنڈری)، بی ایڈ (آنرز) اور دیگر تمام پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تمام نتائج یونیورسٹی ویب سائٹwww.ue.edu.pk پر دیکھے جا سکتے ہیں

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں