کسی کو بھی اجازت نہیں وہ اپنے کاروبار کی آڑ میں آبی آلودگی و ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا باعث بنے‘ کمشنر لاہور
بدھ 11 مارچ 2015 16:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) کمشنر لاہور ڈویژن عبدالله خان سنبل نے ہدایت کی ہے کہ چمڑہ رنگنے والی فیکٹریوں سے خارج ہونے والے کیمیائی مادوں سے آلودہ پانی کے باعث ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کے مکمل طور پر فعال ہونے کو باقاعدگی کے ساتھ چیک کیا جائے اور واضح ہدایات کے باوجود آلودہ پانی خارج کرنے والی فیکٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
انہوں نے یہ بات اپنے دورے کے دوران قصور کی ایک چمڑہ رنگنے کی فیکٹری کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی اجازت نہیں کہ وہ اپنے کاروبار کی آڑ میں آبی آلودگی و ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا باعث بنے۔ انہوں نے فیکٹری میں زہریلے کیمیائی مادوں سے آلودہ پانی کے ٹریٹمنٹ کا جائزہ لیا۔(جاری ہے)
بعدازاں کمشنر لاہور ڈویژن نے ضلع قصور کے ڈی پی ایس سکول کے سیکورٹی انتظامات کا بغور جائزہ لے کر موقع پر ہدایات جاری کیں۔
کمشنر لاہور ڈویژن عبدالله خان سنبل نے قصور میں بائیو ڈائیورسٹی پارک میں جمنیزیم کی تعمیر اور چڑیا گھر کے قیام کے لیے جائزہ اجلاس کے دوران ان کو جلدازجلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے احکامات جاری کیے ۔ کمشنر لاہور ڈویژن عبدالله خان سنبل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور کی ایمرجنسی و چلڈرن وارڈ کا خصوصی طور پر دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی ادویات اور بچوں کی نگہداشت کے حوالے سے وہاں پر موجود مریضوں و والدین سے بات چیت کرکے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور ڈویژن عبدالله خان سنبل کے دورے کے دوران ڈی سی او قصور، اے ڈی سی قصور، ای ڈی او ہیلتھ قصور و دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عیدا لفطر پرپاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
لاہور صادق آباد جی ٹی روڈ پر جہانیاں کے قریب مسافر بس الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق 20سے زائد مسافر زخمی
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر