شوبز میں کوئی نمبر ون نہیں، عزت و مقام محنت اور لگن سے ملتا ہے ‘ رائمہ خان

جمعرات 12 مارچ 2015 13:31

شوبز میں کوئی نمبر ون نہیں، عزت و مقام محنت اور لگن سے ملتا ہے ‘ رائمہ خان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) تھیٹر کی معروف اداکارہ رائمہ خان نے کہا ہے کہ زندگی میں ہرطرح کے کردار ادارکرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں ،ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کے پروڈیوسروں کو چاہیے کہ نئے ٹیلنٹ کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں تاکہ نئے فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو اوران کی اصلاحتیں نکھر کر سامنے آسکیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میر اتھیٹر کی دنیا میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ،میں سب کا احترام کرتی ہوں ،تمام فنکاروں کو اپنے کام اور پرفارمنس پر بھرپور توجہ دینی چاہیے کیونکہ عزت و مقام محنت اور لگن سے حاصل ہوتاہے ۔ رائمہ خان نے کہا کہ کسی بھی میدان میں کامیابی کیلئے جستجو کا ہونا بڑا ضرور ی ہوتا ہے ہمارے شعبے میں کوئی نمبر ون نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں