صارفین کے حقوق کا عالمی دن15 مارچ کو منایا جائیگا

جمعرات 12 مارچ 2015 15:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن15 مارچ ( اتوار ) کو منایا جائے گا ۔عالمی یوم صارفین کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک بھر میں حقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عوام میں شعور و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

مقررین کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقو ق پر روشنی ڈالیں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں