پاکستان بار کونسل کے جنرل ہاؤس کا اجلاس 14مارچ کو ہو گا

جمعرات 12 مارچ 2015 16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) پاکستان بار کونسل کے جنرل ہاؤس کا اجلاس 14مارچ بروز ہفتہ11 بجے دن کراچی شہداء ہال لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں منعقد ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے اختتام پر عہدیداران پاکستان بار کونسل و عہدیداران سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ملک کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں