واسا کے نادہندگان کو بقایا جات کی ادائیگی کی سہولت کیلئے تمام ٹاؤنز میں کیمپوں کا قیام
جمعرات 12 مارچ 2015 17:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے واسا نادہندگان کی سہولت فراہم کرتے ہوئے واسا کے تمام ٹاؤنز میں خصوصی کیمپوں کا قیام کیا اس ضمن میں تقریباً اڑھائی کروڑ کی ریکوری کی جا چکی ہے، یہ عمل تمام نادہندگان کا واسا نٹ ورک میں آنے تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
وائس چیئرمین نے واسا کی حدود کے تمام ایم پی ایز کی ایک خصوصی میٹنگ کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام ممبرز صوبائی اسمبلی جو واسا کی حدود میں ہیں اپنے ورکرز اور علاقے کے لوگوں کو اس بات پر آمادہ کریں کہ جس طرح وہ بجلی اور سوئی گیس کا بل ادا کرتے ہیں اسی طرح واسا کے بلوں کی ادائیگی بھی بروقت کریں۔
تاکہ واسا کا سروس لیول مزید بہتر ہو سکے انہوں نے ایم پی ایز صاحبان سے درخواست کی کہ وہ اپنی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر واسا کے لگائے گئے کیمپوں کو دیں تاکہ ریکوری بہتر ہو سکے۔مزید برآں وائس چیئرمین نے رانا ٹکا خان ، ڈائریکٹر ریونیو واسا کو خصوصی ہدایات جاری کی کہ شہریوں کو ادائیگی کے حصول میں تمام غیر ضروری رکاوٹوں کو دور کیا جائے تاکہ وہ بقایا جات فل فور ادا کرسکیں۔ عملہ نادہندگان سے شفقت سے پیش آئیں تاکہ لوگ خوش دلی سے اپنے بقایا جات ادا کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث پلاسٹک فیکٹری پکڑی گئی،ترجمان
انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 3 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف