جماعت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مولانا شکیل الرحمن ناصر کے چھوٹے بھائی شفیق الر حمن انتقال کرگئے

جمعرات 12 مارچ 2015 22:44

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) جماعت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مولانا شکیل الرحمن ناصر کے چھوٹے بھائی شفیق الرحمن قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

ان کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماوٴں کا اظہار تعزیت ،گذشتہ روز جماعت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مولانا شکیل الرحمن ناصر کے چھوٹے بھائی شفیق الرحمن کے انتقال پر سیای و مذہبی رہنماوٴں مرکزی جمعیت اہلحدیث کراچی کے امیر مولانا عبداللہ ناصر رحمانی،نائب صدر علامہ زبیر احمد ظہیر،شاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد،مولانا عبد الوھاب روپڑی حافظ عبدالوحید شاہدمولانا جابر حیسن مدنی، سیف اللہ خالد،مولانا محمد رفیق،قاری جاوید انور صدیقی،جے یو آئی کے مولانا عبدالروف فاروقی،مولانا رانا نصر اللہ خان ،امتیاز مجاہد ایڈووکیٹ،میاں محمد جمیل،مولانا امیر حمزہ علامہ زبیر عابد،یٰحیٰ مجاہد،کشمیری رہنما مولانا جمیل الرحمن،مولانا سیف اللہ قصوری،حافظ محمد سعید،مولانا مشتاق فاروقی سمیت دیگر ان کے گھر میں مولانا شکیل الرحمن اوردیگر بھائیوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لئے مغفرت اوت درجات کی بلندی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں