پاکستان بار کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

جمعرات 12 مارچ 2015 23:16

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) پاکستان بار کونسل کے جنرل ہاؤس کا اہم اجلاس کل ( ہفتہ )کو صبح گیارہ بجے لاہور ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداء ہال میں طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے اختتام پر پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں