محکمہ بہبودآبادی پنجاب کے تمام تحصیل افسران کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کل ہوگا

جمعہ 13 مارچ 2015 15:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) وزیر بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہ نواز کل ( ہفتہ ) صبح 10بجے محکمہ بہبودآبادی پنجاب کے تمام تحصیل افسران کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گی۔یہ اجلاس (پلاک) پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں