لاہور : سانحہ ماڈل ٹاون کے لیے پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس۔۔

جمعہ 13 مارچ 2015 17:01

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : لاہور سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس جاری ہے جس میں یورپی یونین اور انسانی ضقوق کی تنظیموں کو ویڈیوز اور خطوط بھیجنے کا فیصلہ کیا گی ہے اجلاس میں علالت کے باوجود طاہر القادری نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، طاہر القادری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ملزمان رانا ثناء اللہ اور ڈپٹہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر توقیر سفیر بن گئے جبکہ پی اے ٹی نے 22 مارچ کو فیصل آباد میں احتجاج کا اعلان کیا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں