تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں، تفریحی مقامات پر معذور افراد کیلئے وہیل چیئرریمپ و فٹ پاتھ تعمیرکرکئے جائینگے‘ہارون سلطان بخاری،
عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم،بسوں اور ویگنوں میں بھی معذور افرادکیلئے سیٹیں مختص کرنے کی ہدایت
جمعہ 13 مارچ 2015 19:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال سید ہارون احمد سلطان بخاری نے معذور افرادبارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں ، پارکوں اور تفریحی مقامات پر معذور افراد کیلئے وہیل چیئرریمپ اور پیدل چلنے کیلئے علیٰحدہ فٹ پاتھ بنانے کیلئے پابند کیا جا رہا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ میں معذور افرادکیلئے سیٹیں بھی مختص کی جائیں گی۔
حکومتی ہدایات پر عملدرآمد نہ کنے والوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی ، سیکرٹریز سوشل ویلفیئر، سپیشل ایجوکیشن، صحت، تعلیم کے علاوہ معذوروں کی سماجی تنظیمیں اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
صوبائی وزیر سید ہارون احمد سلطان بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر معذور افراد کیلئے مستقبل کی اہم پالیسی تیار کی جائے تاکہ معذور افراد بھی معاشرے کا اہم رکن ثابت ہوں اور سرکاری و نجی سطح پر اپنی قابلیت سے مستفید کرسکیں۔
انہوں نے کہا کہ والدین کوبھی اس کی آگاہی دی جائے گی کہ وہ وراثتی بیماریوں کے خاتمہ کیلئے کزن میرج کو فوقیت نہ دیں۔ خواتین بھی اگر ابتدائی سطح پر بچہ کی پیدائش سے قبل اپنے ڈاکٹر کی ہدایات اور دیگر پیچیدہ بیماریوں کے خاتمہ کیلئے رابطہ میں رہیں تو کوئی بعید نہیں کہ معاشرے میں صحت مند بچوں کا اضافہ نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ حکومت معذور افراد کی سطح پر فوقیت دیئے ہوئے ہیں اور سرکاری نوکریوں میں ان کا کوٹہ مختص کر دیا گیاہے جس پر عملدرآمد شروع کردیاگیا ہے۔ انہوں نے اجلاس میں شامل تمام افراد کو پابند کیا کہ وہ باہمی مشاورت سے معذور افراد کیلئے پالیسی ڈرافٹ فوری تیار کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں ، کھلاڑیوں کی پریکٹس
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل ..
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ٹریفک پولیس کی شہریوں کو ایمبولینز ودیگر ایمرجنسی گاڑیوں کو فوری راستہ دینے کی آگاہی مہم کی ویڈیو جاری
لیسکو کا بجلی چوروں کےخلاف آپریشن جاری،30ہزار ملزمان گرفتار
الحمرا میں قوالی نائٹ کا اہتمام ، قوالی کو ہماری تہذیب و تمدن میں لازوال ورثہ کی حیثیت حاصل ہے،سارہ رشید
الحمراء میلوڈیز قوالی نائٹ میں نامور قوال اویس فیضان رنگ علی کی شاندار پرفارمنس
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
پنجاب پولیس کے 9 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں ، کھلاڑیوں کی پریکٹس
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
خواجہ سعد رفیق کو جلد اہم ذمہ داری ملنے کا امکان