وزیراعلیٰ پنجاب کا جڑانوالہ کچہری کے باہر فائرنگ سے 4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

جمعہ 13 مارچ 2015 19:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جڑانوالہ میں کچہری کے باہر فائرنگ سے 4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں