تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران صوبائی کابینہ اور ضلعی صدور کا اہم اجلاس 16 مارچ کولاہو رمیں ہوگا

جمعہ 13 مارچ 2015 21:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران ، صوبائی کابینہ اور ضلعی صدور کا اہم اجلاس لاہور میں 16 مارچ کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا ، اجلاس میں عہدیداران پارٹی آئین پر تبادلہ خیال کریں گے اور شرکاء پارٹی آئین میں ترامیم کے حوالے سے اپنی اپنی سفارشات دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں