مغلپورہ کے علاقے میں کھڑی وین میں تاریں شارٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی ‘ وین جل کر تباہ

جمعہ 13 مارچ 2015 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) مغلپورہ کے قریب کھڑی وین میں تاریں شارٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث ون جل کر تباہ ہوگئی فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ مغلپورہ کے قریب کھڑی وین پر تاری شارٹ ہونے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی تاہم اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں