لاہور کے 100 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اسا تذ ہ کے ہمر اہ فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا

جمعہ 13 مارچ 2015 23:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) ایف جی (فیڈرل گورنمنٹ) ڈگری کالج لاہور اور یو نیو ر سٹی اا ف سا ؤ تھ ایشیاء لاہور کے100 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اُسا تذ ہ کے ہمر اہ گز شتہ روز فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا۔ اِس موقع پر اُ نھیں پا ک فو ج کے پیشہ و ار انہ اُ مو ر سے متعلق ایک مُفصل بر یفینگ دی گئی۔

اِس ایک رو زہ پر و گر ام کا مقصد نو جو ان نسل خصو صاََ کا لج اور یو نیو ر سٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت میں سکیو ر ٹی سے متعلق آ گا ہی ، خو د اعتما دی اور جذ بہِ حب الو طنی کو مز ید اُ جا گر کر نا اور پا ک فو ج کی د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و را نہ صلا حیت کے با ر ے میں آ گا ہ کر نا ہے ۔پر و گر ام کے آ غا ز میں طلباوطا لبا ت نے مُسلح افواج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یا د گا رِ شہد اء پر پھو لو ں کی چا د ر چڑ ھا ئی اور فاتحہ پڑھی۔

(جاری ہے)

اِس مو قع پر اُنھیں پا ک فو ج کی 68 سا لہ قو می خد ما ت اور لا ز و ال قر با نیو ں سے آ گا ہ کیا گیا ۔ بعد ازاں طلبا ء و طا لبا ت کو پا ک فو ج کے جو انو ں کی پیشہ و را نہ مہا ر ت ،مستعدی اور سُبک رفتاری سے متعلق ایک عملی مظا ہر ہ د کھا یا گیا۔ جسے اُ نھو ں نے خو ب سر اہا اور فو جی جو انو ں کی پیشہ و ار نہ مہا ر ت کو د ل کھو ل کر د اد د ی ۔اِس موقع پر پا ک فو ج کے ز یر استعما ل اسلحہ اور آ لا ت کی مختلف اقسا م کے با ر ے میں ایک مفصل بر یفینگ د ی گئی اور اُ نھیں چھو ٹے ہتھیا رو ں کا استعما ل اور فا ئر بھی سکھا یا گیا ۔

پروگرام کے اختتام پر طلباء و طالبات نے قصور گنڈا سنگھ والا پا ک بھا ر ت چیک پوسٹ پر پرچم اُتارے جانے کی پُرجوش تقریب دیکھی ۔ رینجرز کے دا ر ز قد جوانوں کی شاندار اور ولولہ انگیز پریڈ اور حاضرین کے پُر جوش نعروں نے اُن کا لہو گر ما یااور جذبہ ء حُب الوطنی کے جذبات مزید اُجاگرکئے ۔اس مو قع پر طلبا ء و طا لبا ت کا جوش جذ بہ دیدنی تھا۔

انھوں نے اس ایک رو ز ہ پر وگر ام میں گہر ی د لچسپی لی اور پا ک فو ج کی پیشہ و را نہ صلا حیت اور بُلند جذ بے کی بے حد تعریف کی اور ملکی سا لمیت اور استحکام کے لئے دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے عز م و ایثا ر کو بے حد سرا ہا اور فخر کا اظہار کیا ۔اس سے قبل اسی طر ح کے ایک پرو گر ام میں ا یف سی کا لج لا ہو ر ، کنئیر ڈ کا لج لا ہو ر ،پنجاب یونیورسٹی لاہور ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لا ہو ر کا لج فا ر وومن یونیورسٹی، نیشنل یونیورسٹی آف مارڈرن لینگوئجز(NUML) اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے طلبا ء و طا لبا ت نے بھی شر کت کی تھی۔یہ ایک روزہ پروگرام بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی خصوصی ہدایت پر متعارف کرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں