ڈی جی اینٹی کرپشن کی سرکاری زمین سستے داموں فروخت کیمنظوری دینے والے حساس اداروں کے افسر ان سمیت پانچ ملزمان کیخلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری، ٹیمیں تشکیل
جمعہ 13 مارچ 2015 23:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) ڈی جی اینٹی کرپشن نے سرکاری زمین کو سستے داموں فروخت کرنے کی منظوری دینے والے حساس اداروں کے افسر ان سمیت پانچ ملزمان کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دیتے ہوئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔جن کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔بتایاگیا ہے کہ نظر محمد چوہان چیئرمین پنجاب کارپوریٹو بورڈ آف لیکوڈیشن نے شکایت کی کہ 15سو 64کینال اراضی نیشنل ہائی وے خانے والے ابراہیم کوفروخت کی گئی ہے جو انتہائی سستے داموں فروخت ہوئی ہے جو ابراہیم کے نام سے پرائیویٹ سوسائٹی بنانے کے لیے دی گئی ہے اربوں روپے کی اراضی بہت سستے داموں فروخت کرنے پر ڈی جی انٹی کرپشن انور رشید افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دیا جس میں وہ گنہگار پائے گئے ۔
ملزمان میں بریگیڈیئر فاروق مان ایکس چیئر مین پی سی بی ایل نمبر دو چوہدری امتیاز احمد سابق سیکرٹری پی سی بی ایل نمبر تین کرنل ریٹائرڈ زاہد منشاء،سابق ایڈیشنل سیکرٹری پی سی بی ایل،زین العابدین سابقہ ڈپٹی سیکرٹری پراپرٹی اور نمبر پانچ تنور حافظ عبدالرشید شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لیے جوڈیشل ایکشن کی منظور ی دے دی ہے ۔(جاری ہے)
ترجمان حاجی حامد ستار کے مطابق ملزمان کی گرفتاری ڈی جی انٹی کرپشن کی ہدایت پرڈائریکٹر انٹی کرپشن طارق محمود نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔یاد رہے کہ سرکاری اراضی کو سستے داموں فروخت کرنے پر حکومت کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ