آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے،ہمیں ہرصورت جیتناہوگا۔ مصباح الحق

ہفتہ 14 مارچ 2015 12:52

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے،ہمیں ہرصورت جیتناہوگا۔ مصباح الحق

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق نے کہا ہے کہ مسلسل3فتوحات سیٹیم کونئی زندگی ملی ہے، آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے،ہمیں ہرصورت جیتناہوگا۔آئرلینڈکی اصل قوت بیٹنگ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ چاروں فاسٹ بولراچھے ہیں اورکسی ایک کوبھی ڈراپ کرنامشکل ہوگا۔ٹیم میں2اسپنررکھ کر20اوورکرانامشکل ہے۔ مصباح الحق نے مزید کہا کہ یونس خان کوبٹھانہیں سکتے لیکن حارث سہیل کوکھلاناچاہتاہوں، میچ میں ٹاس جیتنا اہم ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں