بیورو کریسی حکومت کو مس گائیڈ کرکے عوام اور حکومت کے ساتھ ساتھ مینوفیکچررز کیخلاف سازش کر رہی ہے

حکومت نے ریاستی طاقت استعمال کی تو ملیں بند ہوجائیں گی اور گھی و کوکنگ آئل کا بھی پٹرول کی طرح بحران پیدا ہو جائے گا جسکی ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی , بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاطف اکرام ودیگر عہدیداران کی پریس کانفرنس