لاہور: اسلام آباد سے لاہور آنے والی پرواز کا دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا۔

ہفتہ 14 مارچ 2015 16:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ2015ء) اسلام آباد سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 653 کا دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا۔ تاہم جہاز کسی بھی قسم کے حادثے سے محفوظ رہا اور تمام مسافروں اور عملے کو باحفاظت جہاز سے نکال لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں