ورلڈ کپ فائنل پاک بھارت کے درمیان ہوگا،
ورلڈ کپ کا چیمپئین پاکستان بنے گا اور بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا تسلسل ٹوٹ جائے گا، بھارتی آسٹرولوجسٹ کا دعویٰ
ہفتہ 14 مارچ 2015 18:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) بھارتی آسٹرولوجسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل پاک بھارت کے درمیان ہوگا۔مستقبل کا حال بتانے والے بھارتی آسٹرولوجروں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیذ اور آسٹریلیاوپاکستان کے درمیان ہوگا جبکہ دیگر دو کوارٹر فائنلز میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ جبکہ بنگلہ دیش اور بھارت ٹکرائیں گے۔
(جاری ہے)
اسکے بعد سیمی فائنل میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ،بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہونگے جس کے نتیجے میں ورلڈ کپ کا چیمپئین پاکستان بنے گا اور بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا تسلسل ٹوٹ جائے گا۔بھارتی آسٹرلوجروں کی جانب سے اس حیرت انگیز پیشن کوئی کے بعد بھارتی عوام میں تشویش پائی جارہی ہے۔۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
اسلامیہ کالج برائے ویمن کوپر روڈ میں ایک بلڈ کیمپ کے انعقاد
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
لاہور: مختلف 297 علاقوں میں ڈینگی لاروا تلف کر دیا گیا
پنجاب حکومت گورنمنٹ ایم اے او کالج میں دو اکیڈمک بلاک تعمیر کرے گی: رانا سکندر حیات
محکمہ بلدیات پنجاب کی بلدیاتی انتحابات الیکٹرونکس مشینوں پر کروانے سے معذرت
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کااجلاس
پاکستان میں سرمایہ کاری اور ہر میدان میں معیشت کے بڑے امکانات موجود ہیں، حسن اشرف بھٹی
اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی سزا غریب عوام بھگت رہے ہیں :عابد حسین صدیقی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات