ہاکی کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل لیگز کھیلنے کے دروازے بند
اتوار 15 مارچ 2015 10:58
(جاری ہے)
اس کی وجہ سے پلیئرز ایک ماہ کے بجائے صرف 15 دن تک ہی جوش وخروش کے ساتھ ٹریننگ کر سکے۔رواں برس بیلجیئم میں شیڈول اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے پی ایچ ایف نے کیمپ کیلیے طلب شدہ کسی بھی کھلاڑی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ ہمارے لیے خاصی اہمیت کا حامل ہوگا، اس لیے کسی بھی کھلاڑی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ قومی ڈیوٹی کو چھوڑ کر باہر کے ممالک میں لیگز کھیلنے کو ترجیح دے۔
ذرائع کے مطابق رواں ماہ ہانگ کانگ میں ہالینڈ کپ کا انعقاد ہو رہا ہے،کیمپ میں مدعو شدہ چند پلیئرز نے بھی ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ معاہدے کر رکھے ہیں،اس حوالے سے شہناز شیخ نے کہاکہ کھلاڑی آج جو کچھ بھی ہیں اسی ملک کی بدولت ہیں، اس لیے انہیں ذاتی مفاد کے بجائے ملک کا سوچنا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ گذشتہ برس بھارت میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے دوران بھی کپتان سمیت سینئر کھلاڑی باہر کے ممالک میں ہاکی کھیلنے میں مصروف تھے، اس وجہ سے بھر پور طریقے سے ٹریننگ نہ کرائی جا سکی۔انھوں نے کہا کہ انٹرنیشنل سطح پر کھلاڑیوں کو اجازت نامہ دینے کا اختیار پی ایچ ایف کے پاس ہے۔ تاہم اگر اعلی عہدیداروں نے مجھ سے رابطہ کیا تو کسی بھی کھلاڑی کواین او سی جاری نہ کرنے کا مشورہ دوں گا۔ اس حوالے سے سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد علی سے رابطہ کیا تو انھوں نے واضح کیا کہ کیمپ کا حصہ بننے والے کسی بھی کھلاڑی کو انٹرنیشنل مقابلوں کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک سب سے پہلے پاکستان ہے، کسی کو بھی قومی مفاد پر انفرادی فائدے کو ترجیح دینے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث پلاسٹک فیکٹری پکڑی گئی،ترجمان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ