اقلیتی عبادگاہوں پر خودکش حملے کی پلاننگ ، پولیس پہلے سے آگاہ تھی،انکشاف

اتوار 15 مارچ 2015 16:12

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) لاہور کے یوحنا آباد میں واقع کرائسٹ اور کیتھولک گرجا گھروں میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ حسا س اداروں نے لاہور میں اقلیتی عبادگاہوں پر خودکش حملے کرنے کی پلاننگ کے حوالے سے پولیس کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ باریش نوجوان اقلیتی عبادگاہوں پر تقریبات کی ادائیگی کے دروان کارروائی کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں