پنجاب بھر کی جیلوں پرخودکش حملوں کی پلاننگ ہو رہی ہے،انکشاف،دہشتگرد بدلہ لینے کیلئے ملک کی مختلف جیلوں پر حملے کرسکتے ہیں ،محکمہ جیل خانہ جات کو حساس اداروں کی وارننگ

اتوار 15 مارچ 2015 19:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) محکمہ جیل خانہ جات کے ذمہ دار نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن کے باعث دہشتگرد بدلہ لینے کیلئے ملک کی مختلف جیلوں پر حملے کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے بعد صوبہ بھر کی تمام جیلوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا اور قیدیوں میں سرچ آپریشن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں