سانحہ یوحنا آباد دھماکے‘پنجاب سمیت ملک بھر میں مسیحیوں کے مشنری سکول (کل) بند رہیں گے

اتوار 15 مارچ 2015 19:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2015ء)لاہور سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں پنجاب سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کے مشنری سکول کل ایک روز کیلئے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ لاہور کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کی وجہ سے پورے مسیحی برادری غم میں ڈوبی ہوئی ہے جس کے باعث کل پنجاب سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کے مشنری سکول ایک روز کیلئے بند رہیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں