1992ء سے 2011ء کے درمیا ن ایشیائی ٹیموں کا فائنل کھیلنے کا اعزاز

پیر 16 مارچ 2015 11:20

1992ء سے 2011ء کے درمیا ن ایشیائی ٹیموں کا فائنل کھیلنے کا اعزاز
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء ) ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایشیائی ٹیموں کو 1992ء سے 2011تک فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے ،اس دوران وہ صرف 3مرتبہ ٹرافی جیتنے میں کامیاب رہیں ۔

(جاری ہے)

بدقسمتی سے اس دوران ایشین ٹیمیں صرف 3بارٹرافی اپنے نام کرپائیں، جس میں 1992میں پاکستان نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا۔1996میں سری لنکا فاتح عالم بنا اور 2011 کے گذشتہ ایڈیشن میں مشترکہ میزبان بھارت نے ورلڈ ٹرافی اپنے قبضے میں کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے 1983میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا، تاہم اس کے بعد 1987میں انگلینڈ اور آسٹریلیا میں فائنل کھیلے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں