ورلڈ کپ 2015: وہاب ریاض 14وکٹوں کیساتھ ٹاپ 5باؤلرز میں شامل

پیر 16 مارچ 2015 11:29

ورلڈ کپ 2015: وہاب ریاض 14وکٹوں کیساتھ ٹاپ 5باؤلرز میں شامل
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض 14وکٹوں کے ساتھ میگا ایونٹ کے ٹاپ 5باؤلرز میں آگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کے مچل سٹارک 16وکٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں، محمد شامی، ٹرینٹ بولٹ اور جوش ڈیوے یکساں طور پر 15،15 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں، سری لنکا کے کمار سنگاکارا 496رنز بناکر سرفہرست ہیں، برینڈن ٹیلر433، ڈی ویلیئرز 417، تلکارتنے دلشان395 اور محمود اللہ344 رنز کے بعد موجود ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں