دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 16 مارچ 2015 13:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد19200کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 23300کیوسک اور اخراج 23300 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد38200کیوسک اور اخراج37900کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 40800کیوسک اور اخراج 36800 کیوسک، بیراج جناح آمد42600کیوسک اور اخراج 38900کیوسک،چشمہ آمد40400کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد46800 کیوسک اور اخراج 46800کیوسک، پنجند آمد54100کیوسک اور اخراج 53700کیوسک،گدو آمد 106600کیوسک اوراخراج 105100 کیوسک، سکھرآمد94800کیوسک اور اخراج71100کیوسک، کوٹری آمد68900کیوسک اور اخراج 47200 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380 فٹ،موجودہ سطح 1440.00فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.268ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1085.00فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.386ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 647.50 فٹ، انتہائی سطح649.00فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.220ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں