مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں زندہ جلائے گئے دو افراد کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ،نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے
پیر 16 مارچ 2015 14:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد دہشتگردوں کے ساتھ قرار د ے کر زندہ جلائے جانے والے دو مشتبہ افراد کی تاحال کوئی شناخت سامنے نہ آ سکی ،دونوں افراد کے نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد مشتعل مظاہرین نے جائے وقوعہ کے قریب سے دو مشتبہ افراد کو پکڑ کر انہیں دہشتگردوں کا ساتھی قرار دے کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے دونوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی اور اسی دوران دونوں کو پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا تھا۔
دونوں کی لاشیں جناح ہسپتال کے مردہ خانے میں موجود ہیں لیکن تاحال انکی کسی بھی حوالے سے کوئی شناخت سامنے نہیں آ سکی ۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کے نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں جن کی رپورٹ آنے کے بعد ہی دونوں افراد کی شناخت ہونے کا امکان ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ