لاہور : سانحہ یوحنا آباد کیس میں اہم پیش رفت

پیر 16 مارچ 2015 15:10

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) :گذ شتہ روز سانحہ یوحنا آباد کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے تحت یوحنا آباد میں دھماکوں کے بعد مشتعل افراد کے ہاتھوں جلائے گئے دونوں افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں، ان میں سے ایک مبینہ خود کش حملہ آور کی دو انگلیاں نادرا کو تصدیق کے لیے بھجوا دی گئی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں انگلیاں صحیح حالت میں ہیں اور نادرا سے ان کی تصدیق بآسانی کی جا سکتی ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں