حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا وفد کے ہمراہ وارث روڈ چرچ کا دورہ

پیر 16 مارچ 2015 16:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے وفد کے ہمراہ وارث روڈ چرچ کا دورہ کیا اور مسیحی قائدین سے سانحہ یوحنا آباد پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان میں رہنے والے مسلم اور غیر مسلموں کے حقوق اور تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر اور اس کیلئے حکومت کو اپنا کردار اداکرے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں