لاہور : وزیر اعلی پنجاب نے کار کی ٹکر سے ہونے والی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

پیر 16 مارچ 2015 17:52

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشن سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ کار ڈرائیور کی فوری گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دئے ہیں. اور ہدایت کی ہے کہ کار ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں