مشتعل مظاہرین کامیڈیا کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ ،کیمرہ مینوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے

پیر 16 مارچ 2015 17:52

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء)سانحہ یوحنا آباد کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے میڈیا کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا ۔ مشتعل مظاہرین کیمرہ مینوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے اور انہیں کوریج سے روکنے کیلئے رکاوٹیں ڈالتے رہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں