فاسٹ باؤلر محمد عرفان آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل سے باہر

منگل 17 مارچ 2015 10:43

فاسٹ باؤلر محمد عرفان آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل سے باہر
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17مارچ ۔2015ء ) قومی ٹیم کے دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فا ئنل سے باہر ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث آج کے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لے رہے ہیں اور ٹیم مینجمنٹ کے مطابق محمد عرفان آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل سے باہر ہوگئے ہیں اور گرین شرٹس کی سیمی فا ئنل میں رسائی کی صورت میں عرفان کا ایم آ ر آئی کر واکر ان کے اس اہم میچ شرکت کرنے یا نہ کر نے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں