لاہور : سانحہ یوحناآباد میں جاں بحق ہونے والوں کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

منگل 17 مارچ 2015 10:45

لاہور : سانحہ یوحناآباد میں جاں بحق ہونے والوں کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ. 2015 ء) : لاہور میں ہونے والے سانحہ یوحنا آباد میں جاں بحق ہونے والے افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی جس کے تحت شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، میٹرو بس سروس کو بھی جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے جبکہ فیروز پور روڈ پر چونگی امر سدھو سے کاہنہ تک سڑک بند کر کے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ اب شہر کے حالات بگڑنے نہیں دیں گے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں