لاہور: یوحنا آباد میں جلاوَ گھیراوَ اور توڑ پھوڑ میں ملوث 220 افراد کی نشاندھی کرلی گئی۔

منگل 17 مارچ 2015 16:10

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کے بعد علاقے میں بدترین ہنگامہ آرائی، جلاوَ گھیراوَ اور توڑ پھوڑ میں ملوث 220 افراد کی نشاندھی کرلی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع نے بتا یا ہے کہ ویڈیوز اور فوٹیج کے لیبارٹری ٹیسٹ کی مدد سے ملوث افراد کی نشاندھی کی گئی ہے، جلد ہی ان افراد کی گرفتاری کیلئے باقاعدہ کاروائی شروع کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں