دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن21 مارچ کو منایا جائیگا

بدھ 18 مارچ 2015 13:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن 21 مارچ ( ہفتہ ) کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک کے دیگر ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جس سے ممتاز شعراء اور ادبی شخصیا ت اپنا کلام پیش کر کے شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں میں شعور بیدار کرنا ہے او رنامور شعراء کو شاعری کے میدان میں گرانقدرخدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں