ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے ججز کوحکومت کے ماتحت کرنے کے بل کو مسترد کردیا
بدھ 18 مارچ 2015 17:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے ججز کوحکومت کے ماتحت کرنے کے بل کو مسترد کردیا۔اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاننے کے لیے بل پرہائیکورٹ کا شدید تحفظات کا اظہار۔کونفلیکٹ پف انٹرسٹ بل 2015کے تحت اعلی عدلیہ اورماتحت عدلیہ کے ججزکے اثاثوں کی چھان بین کمیشن کرے گا۔لاہور۔اعلی عدلیہ اورماتحت عدلیہ کے ججز کو بل کے تحت کمیش کے روبرو پیش ہوناضروری ہوگا۔
عدلیہ آزاد خود مختار ہے اور مالی معاملات میں بھی کسی کے ماتحت نہیں کیاجاسکتا رولز کمیٹی۔لاہورہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے ججز کوحکومت کے ماتحت کرنے کے مجوزہ حکومتی بل کو مسترد کردیا۔حکومت نے مجوزہ بل کونفلیکٹ آف انٹرسٹ 2015کے تحت اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ پبلک آفس ہولڈ میں شامل ہوں گے۔(جاری ہے)
اس بل کے تحت ایک کمیشن بنے گا جو اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کے اثاثوں کی چھان بین کرے گا اور ضرورت پڑنے پر کمیشن ججز کو طلب کرسکے گا۔
ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے اس مجوزہ بل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔رولز کمیٹی نے یہ بھی کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بعد عدلیہ آزاد اور خود مختار ہے عدلیہ مالی معاملات سمیت کسی بھی طرح حکومت کے ماتحت نہیں جج آئین کے تحت حلف اٹھاتا ہے حکومت کا پابند نہیں ہوسکتا رولز کمیٹی نے تحفظ کا مراسلہ حکومت بھجوادیالاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا