لاہور‘وکلاء کیلئے 30مارچ کے بعد گاؤن پہننے کی پابندی ختم

جمعرات 19 مارچ 2015 14:13

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)تیس مارچ کے بعد وکلاء ہائیکورٹ اور علاقائی بنچوں میں گاؤن کے بغیر پیش ہو سکیں گے ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق تیس مارچ کے بعد لاہو رہائیکورٹ اورعلاقائی بنچوں کے سامنے بغیر گاؤن کے پیش ہو سکیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں